Hoopoe- ہد ہد

Hoopoe in Dubai, United Arab Emirates
Hoopoe in Dubai, United Arab Emirates

The hoopoe /ˈhuːpuː/ (Upupa epops, “hudhud”) is a colourful bird found across Afro-Eurasia, notable for its distinctive “crown” of feathers. It is the only extant species in the family Upupidae. The hoopoe is a medium-sized bird, 25–32 cm (9.8–12.6 in) long, with a 44–48 cm (17–19 in) wingspan. It weighs 46–89 g (1.6–3.1 oz). The species is highly distinctive, with a long, thin tapering bill that is black with a fawn base. The strengthened musculature of the head allows the bill to be opened when probing inside the soil. The hoopoe is widespread in Europe, Asia, and North Africa, Sub-Saharan Africa and Madagascar. Most European and north Asian birds migrate to the tropics in winter (Pics: Dubai, United Arab Emirates).

ہد ہد یا ھد ھد جس کو انگریزی میں ھوپو کہتے ہیں یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پایا جانے والا ایک خوش رنگ پرندہ ہے- ہد ہد کو عام طور پر ہد ہد خاندان (وڈ پیکر) کا رکن سمجھا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ ابو قرن (ہارن بل) کے خاندان کا ایک رکن ہے اور اپنی جنس میں موجود واحد رکن ہے۔ ہد ہد ایک درمیانی جسامت کا پرندہ ہے جو ایک فٹ کے لگ بھگ طویل ہو سکتا ہے اور 19 انچ تک پروں کا پھیلاؤ رکھتا ہے۔ ہد ہد 89 گرام تک وزنی ہوسکتا ہے- یہ ایک بھورے رنگ کا پرندہ ہے جس کے پروں پر سیاہ و سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور سر پر تاج ہوتا ہے- یہ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے اور زمین اور درخت کھودتا دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کو ترکھان (بڑھئی) پرندہ کہا جاتا ہے- پاکستان کے علاوہ یہ افریقہ اور یورپ مین بھی عام پایا جاتا ہے۔

ہد ہد یا ھد ھد جس کو انگریزی میں ھوپو کہتے ہیں یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پایا جانے والا ایک خوش رنگ پرندہ ہے- ہد ہد کو عام طور پر ہد ہد خاندان (وڈ پیکر) کا رکن سمجھا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ ابو قرن (ہارن بل) کے خاندان کا ایک رکن ہے اور اپنی جنس میں موجود واحد رکن ہے دبئی میں

The hoopoe /ˈhuːpuː/ (Upupa epops) is a colourful bird found across Afro-Eurasia, notable for its distinctive “crown” of feathers. It is the only extant species in the family Upupidae in Dubai, UAE
The hoopoe /ˈhuːpuː/ (Upupa epops) is a colourful bird found across Afro-Eurasia, notable for its distinctive “crown” of feathers. It is the only extant species in the family Upupidae in Dubai, UAE
ہد ہد یا ھد ھد جس کو انگریزی میں ھوپو کہتے ہیں یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پایا جانے والا ایک خوش رنگ پرندہ ہے- ہد ہد کو عام طور پر ہد ہد خاندان (وڈ پیکر) کا رکن سمجھا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ ابو قرن (ہارن بل) کے خاندان کا ایک رکن ہے دبئی میں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s