Bearded Vulture- ریش دار گدھ

The bearded vulture or the lammergeier or lammergeyer in Rīgas Zooloģiskais Dārzs, Latvia
The bearded vulture or the lammergeier or lammergeyer in Rīgas Zooloģiskais Dārzs, Latvia

The bearded vulture (Gypaetus barbatus), also known as the lammergeier or lammergeyer, is a bird of prey, and the only member of the genus Gypaetus. Traditionally considered an Old World vulture, it actually forms a minor lineage of Accipitridae together with the Egyptian vulture (Neophron percnopterus), its closest living relative. It is not much more closely related to the Old World vultures proper than to, for example, hawks, and differs from the former by its feathered neck. Although dissimilar, the Egyptian and bearded vulture each have a lozenge-shaped tail – unusual among birds of prey. In July 2014, the IUCN Red List has reassesed this species to be ‘near threatened’. Their population trend is decreasing (Pics: Rīgas Zooloģiskais Dārzs, Riga zoo, Latvia).

ریش دار گدھ جس کو فارسی زبان میں ہما کہا جاتا ہے اور انگریزی میں لیمرگیئر پکارا جاتا ہے ایک یورپی گدھ ہے یہ یورپ میں پائے جانے والے گدھوں میں سب سے بڑا گدھ ہے۔ دکھنے میں یہ خوبصورت سہی مگر یہ باقی گدھوں کی طرح مردار کھاتا ہے اور برف پوش پہاڑیوں پر بسیرا کرتا ہے  اور اس کی آبادی یورپ سے لیکر قفقاز سے ہوتی ہے کوہ ہمالیہ تک ملتی ہے۔اس کی ریش دار اس وج سے کہا جاتا ہے کہ اس کی آنکھ کے نیچے سے ایک بالوں کی لٹ نکلتی ہوئی داڑھی کی طرح لٹکتی ہے جس بنا پر اس کو ریش دار گدھ کا نام دیا گیا ہے۔

ریش دار گدھ جس کو فارسی زبان میں ہما کہا جاتا ہے اور انگریزی میں لیمرگیئر پکارا جاتا ہے ایک یورپی گدھ ہے یہ یورپ میں پائے جانے والے گدھوں میں سب سے بڑا گدھ ہے ریگا چڑیا گھر لیٹویا میں
ریش دار گدھ جس کو فارسی زبان میں ہما کہا جاتا ہے اور انگریزی میں لیمرگیئر پکارا جاتا ہے ایک یورپی گدھ ہے یہ یورپ میں پائے جانے والے گدھوں میں سب سے بڑا گدھ ہے ریگا چڑیا گھر لیٹویا میں
The bearded vulture (Gypaetus barbatus), also known as the lammergeier or lammergeyer, is a bird of prey, and the only member of the genus Gypaetus in Riga zoo, Latvia
The bearded vulture (Gypaetus barbatus), also known as the lammergeier or lammergeyer, is a bird of prey, and the only member of the genus Gypaetus in Riga zoo, Latvia
ریش دار گدھ جس کو فارسی زبان میں ہما کہا جاتا ہے اور انگریزی میں لیمرگیئر پکارا جاتا ہے ایک یورپی گدھ ہے یہ یورپ میں پائے جانے والے گدھوں میں سب سے بڑا گدھ ہے ریگا چڑیا گھر لٹویا میں
ریش دار گدھ جس کو فارسی زبان میں ہما کہا جاتا ہے اور انگریزی میں لیمرگیئر پکارا جاتا ہے ایک یورپی گدھ ہے یہ یورپ میں پائے جانے والے گدھوں میں سب سے بڑا گدھ ہے ریگا چڑیا گھر لٹویا میں
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s