Green Sandpiper- سبز ریت سریلا

Green sandpiper in Dubai, United Arab Emirates
Green sandpiper in Dubai, United Arab Emirates

The green sandpiper (Tringa ochropus) is a small wader (shorebird) of the Old World. It represents an ancient lineage of the genus Tringa; its only close living relative is the solitary sandpiper (T. solitaria). This species is a somewhat plump wader with a dark greenish-brown back and wings, greyish head and breast and otherwise white underparts. The back is spotted white to varying extents. It breeds across subarctic Europe and Asia and is a migratory bird, wintering in southern Europe, the Indian Subcontinent, Southeast Asia, and tropical Africa (Pics: Dubai, United Arab Emirates)

سبز ریت سریلا پانی میں چلنے والے پرندوں جنکو ساحلی پرندے یا لم ٹنگ کہتے ہیں کی نسل کے ایک خاندان ریت سریلا کا ایک رکن ہے- یہ پرندہ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پائے جانے والے دیگر دو عام ریت سریلوں میں اس کی پہچان خاکستری رنگ کی چھاتی اور آنکھ کے اوپر سفید ابرو کا نہ ہونا ہے۔ سبز ریت سریلا پاکستان کے علاوہ یورپ، ایشیا اور افریقہ میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ پرندہ اپنا وقت پانی میں یا اسکے گرد گزارتا ہے جہاں سے یہ کیڑے چن کر کھاتا ہے۔

سبز ریت سریلا پانی میں چلنے والے پرندوں جنکو ساحلی پرندے یا لم ٹنگ کہتے ہیں کی نسل کے ایک خاندان ریت سریلا کا ایک رکن ہے دبئی میں
سبز ریت سریلا پانی میں چلنے والے پرندوں جنکو ساحلی پرندے یا لم ٹنگ کہتے ہیں کی نسل کے ایک خاندان ریت سریلا کا ایک رکن ہے دبئی میں
The green sandpiper (Tringa ochropus) is a small wader (shorebird) of the Old World in Dubai, UAE

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s