European bison or Wisent- یورپی بائزن

European bison or Wisent  in Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland
European bison or Wisent in Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland

The European bison (Bison bonasus), also known as wisent or the European wood bison, is a Eurasian species of bison. European bison were hunted to extinction in the wild, with the last wild animals being shot in the Białowieża Forest (on the Poland-Belarus border) in 1919 and in the northwestern Caucasus in 1927. The European bison is the heaviest surviving wild land animal in Europe; a typical European bison is about 2.1 to 3.5 m (6.9 to 11.5 ft) long, not counting a tail of 30 to 80 cm (12 to 31 in) long, and 1.6 to 1.95 m (5.2 to 6.4 ft) tall.Its body masses among adults (aged 6 and over) are 634 kg (1,398 lb) on average in the cases of males, with a range of 400 to 920 kg (880 to 2,030 lb). The total worldwide population is around 4,663 (including 2,701 free-ranging) and has been increasing in countries like Belarus, Finland, Caucasus, Denmark, Germany, Lithuania, Netherlands, Poland, Romania, Russia, Slovakia and Ukraine (Pics: Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland).

یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں ایک سانڈ ہے جو یورپ میں پایا جانے والا سب سے بھاری جانور ہے- یہ بھینسا آخری بار جنگلات میں 1927 میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد اس کو چڑیا گھروں اور قدرتی پارکوں میں پالا گیا ہے اورسائنسدانوں کی کوشش سے آج دنیا میں 4663 یورپی بائزن زندہ ہیں- یہ بائزن کی پائی جانے والی دو نسلوں میں سے ایک ہے جو کہ اساڑھے گیارہ فٹ تک لمبا جبکہ اڑھائی فٹ طویل دم رکھتا ہے- یہ سانڈ 6 اعشاریہ چار فٹ تک اونچا ہوسکتا ہے جبکہ اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 920 کلو گرام ہو سکتا ہے- اس بھینسے کی سب سے بڑی آبادی پولینڈ اور سفید روس(بیلاروس) کی سرحد پر واقع جنگل بیاوا ویژا میں پائی جاتی ہے جو کہ انسانی کوششوں کی مرہون منت ہے- – آج پولینڈ کے علاوہ یہ یورپی بائزن بیلاروس، فن لینڈ، ڈنمارک، جرمنی، روس، کاکشیا، لیتھوانیا، ہالینڈ، رومانیہ، روس، سلواکیہ اور یوکرائن میں پایاجاتا ہے۔

یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں  آخری بار جنگلات میں 1927 میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد اس کو چڑیا گھروں اور قدرتی پارکوں میں پالا گیا ہے ہلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں
یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں آخری بار جنگلات میں 1927 میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد اس کو چڑیا گھروں اور قدرتی پارکوں میں پالا گیا ہے ہلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں
The European bison (Bison bonasus), also known as wisent or the European wood bison, is a Eurasian species of bison in Helsinki Zoo, Finland
The European bison (Bison bonasus), also known as wisent or the European wood bison, is a Eurasian species of bison in Helsinki Zoo, Finland
یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں ایک سانڈ ہے جو یورپ میں پایا جانے والا سب سے بھاری جانور ہے ھلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں
یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں ایک سانڈ ہے جو یورپ میں پایا جانے والا سب سے بھاری جانور ہے ھلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s